UR

فری آن لائن QR کوڈ جنریٹر / ویکٹر، متحرک، رنگ /

QR کوڈ کی قسم کا انتخاب کریں

جب ڈیٹا خود براہ راست QR کوڈ میں کوڈ ہوتا ہے اسے ایک جامد QR کوڈ کہتے ہیں اور یہ کوڈ تبدیل نہیں ہوسکتے بغیر نیا QR کوڈ بنائے۔ آپ کو انفارمیشن جو کہ QR کوڈ میں کوڈ ہوتی ہے , حاصل کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ۔ (اگر ایک ویب لنک یا ایک ای میل ایڈریس کوڈ کیا گیا ہو تو ڈیوائس(Device) معلومات وصول کرتی ہے کہ کس قسم کا لنک کوڈ کیا گیا ہے۔ لیکن لنک پر جانے اور ای میل بھیجنے کے لیے انٹرنیٹ ضروری ہوگا)۔
متحرک QR کوڈ ایک QR کوڈ ہے جو کہ صرف ایک کنٹینٹ منیجمینٹ پیج پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کو ہم کہہ سکتے ہیں کہ، پیج کے لنک کے ساتھ یہ بھی جامد QR کوڈ کی ایک قسم ہے متحرک QR کوڈ اسکین کیے جانے پرجو ڈیٹا نظر آتا ہے اسے تبدیل کیا جاسکتا ہے بغیر QR کوڈ کو بدلے۔ یہ ضروری ہے کہ کوئی معلومات حاصل کرنے کے لیے جب بھی آپ QR کوڈ کو اسکین کریں تو یہ ضروری ہے کہ آپ انٹر نیٹ سے جوڑے ہوئے ہوں۔

فری جامد QR کوڈ جنریشن

جو کوئی ٹیکسٹ چاہیں QR کوڈ میں کوڈ کریں۔ وہی ٹیکسٹ اسکرین پر نظر آئے گا جب QR کوڈ کو اسکین کریں گے ۔

500
اپنا بزنس کارڈ QR کوڈ میں کوڈ کریں۔ یہ آپ کی زیر استعمال QR کوڈ اسکین کرنے والی ایپ پر ہے کہ وہ یا تو رابطہ معلومات دیکھائے یا اسمارٹ فون پیشکش کرے کہ معلومات آپ کی فون بک میں ڈالے۔







QR کوڈ میں ایک پیخام کوڈ کریں، جب QR کوڈ اسکین کیا جاتا ہے تو ونڈو ایس ایم ایس پیغام بھیجتی ہے جو کہ مخصوص ٹیکسٹ اور وصول کرنے والے کا فون نمبر کے ساتھ کھلتا ہے ۔ (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔


500
QR کوڈ میں ایک ای میل پیخام کوڈ کریں، جب QR کوڈ اسکین کیا جاتا ہے، ونڈو ای میل پیغام بھیجتی ہے جو کہ مخصوص ٹیکسٹ اور وصول کرنے والوں کے ای میل ایڈریس کےساتھ کھلتی ہے (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔



500
QR کوڈ میں وائی فائی نیٹ ورک کی رسائی کا پاس ورڈ کوڈ کریں۔ جب بھی کو ڈ کو اسکین کیا جاتا ہے، ایک نیٹ ورک سے جوڑا ہوا وزارڈ (wizard) جس میں پہلے سے ہی پاس ورڈ ڈالا گیا ہوتا ہے کھل جاتا ہے۔ (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔


اپنی ویب سائیٹ لنک، سماجی نیٹ ورک پیج، یہاں تک کہ پے پال (Paypal) ادائیگی کے لنک کو بھی QR کوڈ سے کوڈ کریں۔ جب QR کوڈ اسکین ہوں گے تو آپ کااسمارٹ فون آپپ کی کوڈ کی گئی ویب ایڈریس کھول دے گا۔ (سافٹ وئیر جو کہ QR کوڈ کے لئے استعمال ہوتے ہوں گارنٹی نہیں ، کہ وہ تمام ڈیوائس پر کام کریں۔

فری متحرک QR کوڈ جنریشن

معذرت، لیکن آپ کے پاس لیکن آپ کے پاس متحرکQR کوڈ میں ڈیٹا جمع کرنے یا اس میں ترمیم کرنے کی اختیار ہے۔
آپ درج ذیل سماجی نیٹ ورک میں اپنے اکاؤنٹ کے استعمال کے لیے لوگ ان (log in)ہو سکتے ہیں:
لوگ ان ساتھ Google
لوگ ان ساتھ Facebook
لوگ ان ساتھ Vk
لوگ ان ساتھ Linkedin
خوش آمدید, [ لوگ آؤٹ ]
برائے مہربانی جان لیں کہ جو بھی آپ معلومات نیچے دیں گے وہ عام لوگوں میں دیکھی جائے گی اور انٹرنیٹ پر قابل دسترس ہوگی، لہٰذا اپنی ذاتی معلومات فراہم نہ کریں
آپ فری 3 متحرک QR کوڈز بنا سکتے ہیں۔ ان میں سے ایک میں آپ ترمیم کررہے ہیں، برائے مہربانی نوٹ کریں:
تصویر نہیں ہےX


250

5000





QR کوڈ اپنی مرضی سے بنانا

QR کوڈ کا سائز: x3
ظاہر کریں بنیادی عنصر (کم سے کم جو ممکن ہوں) جس سے QR کوڈ امیج کوبڑا کرناچاہیئے۔ یہ راسٹر (Raster) تصویروں کے لئے اہم ہے ۔
فالتو QR کوڈ : x1
خرابی صحیح کرنے کا لیول ظاہر کریں جو کہ QR کوڈ میں ہو۔ جتنے زیادہ نمبر اتنا ہی زیادہ احتمال خراب QR کوڈ سے ڈیٹا لینے کا احتمال لیکن اتنی ہی بڑا QR کوڈ کا سائز بھی
دھندلا پن: 1
فائل کی تشکیل:
Bitmap - PNGتصویر۔ معمول کے حالات میں استعمال ہوتا ہے، تصویرچھوٹی بڑی کرنے میں بگڑسکتی ہے۔
SVG – ویکٹر امیج، ویب سائیٹ کے ساتھ مل سکتی ہے اور اس کو لیا جاسکتا ہے مختلف ویکٹر چلانے والے پروگراموں میں
EPS – ویکٹر امیج، استعمال کریں جب شائع کرنے والے پروگرام (publishing editors) میں کام کر رہے ہوں۔ (اس ورژن میں صاف کرنے کی کی ترتیب (setting)عمل میں نہیں لائی گئی)

QRکوڈ کیا ہے؟

کہاں اور کیسے QR کوذز کو استعمال کیا جاتا ہے؟ کیا بہتر ہے: متحرک یا جامد کوڈز؟

QRکوڈ اختصار ہے " Quick Response Code" ، اس کو سادہ لفظوں میں "چوکور بار کوڈز" بھی کہا جا سکتا ہے ہیں جو کہ پہلی بار جاپان میں بنائے گئے اور خودکار صنعت میں استعمال کیے ۔ اس کا استعمال صارف سے اسمارٹ فون تک انفارمیشن کی منتقلی ہے،یہ بہت انفارمیشن کو محفوظ کرسکتے ہیں، جن میں سے چند جیسا کہ کلینڈر تقریبات، فون نمبر، ٹیکسٹ پیغامات، مصنوعات کی تفصیل اور ای میل پیغامات کا فائل کرنا ہے۔ یہ اس طرح کام کرتا ہے جیسے ایک جدید ، UPC Barcodes پڑھنے کے قابل مشین اور یہ مصنوعات کی پیکنگ، کاروباری ونڈوز (windows)، بل بورڈز، سائن بورڈز، بزنس کارڈ اور اشتہارات اور مصنوعات کو ٹریک کرنا اور اشیاء کی شناخت کرنے میں استعمال کیا جاسکتے ہیں۔

QRکوڈ کو پڑھنے کے لئے، آپ کو لازمی ہے کہ QRکوڈ ریڈر ایپ, جیسے کہ "QR droid" Android فونز کے لیے، “RedLaser” iOS کے لئے اور “QR code Scanner Pro” Blackberry کے لئے , آپ کے ٹیبلیٹ یا اسمارٹ فون میں انسٹال ہوں۔ QR ایپ ڈالیں کیمرہ خود بخود ایکٹیویٹ ہو جائے گا۔ QR کوڈ کو کیمرے کے سامنے لائیں اور ڈیوائس کو مضبوطی سے پکڑیں جب تک کہ QR ایپ بیپ (Beep) نہ دے، یہ آپ کو دیکھائے گا تمام معلومات جو کہ اس کوڈ میں محفوظ ہیں۔ کچھ ایپ آپ کے ویب براؤزر کو ایکٹیویٹ کرتے ہیں اور آپ کو براہ راست مقرر کیے ہوئےلنک جو کہ محفوظ ہوتا اس کوڈ میں سے ملاتے ہیں، ۔

کہاں اور کیسے QR کوذز کو استعمال کیا جاتا ہے؟

بزنس کارڈز / اشتہاری اشیاء

آپ QR کوڈز اپنے بزنس کارڈ وں ، پروسپیکٹس اور برشرز پر پرنٹ کراسکتے ہیں ، جس سے رابطہ کی تفضیل براہ راست اسمارٹ فون کی ایڈریس بک میں پہنچ جاتی ہےیا آپ کے ویب پیج پر آپ کے کاروبار کی تفصیل دیکھاتے ہیں ۔ جو کہ کہیں بھی کبھی بھی خود کی ٹی شرٹ سے بل بورڈ اور طیارے تک پرنٹ کی جاسکتی ہے ۔

تقریب کا دعوت نامہ

اگر آپ تقریبات کی منصوبہ بندی کرتے ہیں تو تقریبات کے دعوت ناموں میں اپنا QR کوڈ شامل کریں جو کہ RSVP پیج (French, “répondez s’il vous plaît”) اور اس تقریب کا پتہ GPS سے ملحق کر سکتے ہیں تا کہ ممکنہ مہمانوں کی شرکت یقینی ہو سکے او GPS کے نیویگیشن ایپ ذریعے اپنے اسمارٹ فون پر جگہ کا تعین ہو سکے۔

مصنوعات کی پیکنگ، ٹریکنگ، فوری خریداروں کے تجزیئے

آپ QR کوڈز کو اپنی مکمل ہونے والی مصنوعات کی پیکنگ پر لگا ئیں جس سے خریدار آپ کے کاروبار اور مصنوعات کے بارے میں معلومات ویب پیج لنک پر دیکھ سکتا ہے ۔ اس لنک میں مصنوعات کی تفصیل، اس کے فائدے، صارف کے لئے کتابچہ، خدمات کے معاہدے اور کمپنی کے بارے میں عام معلومات بمعہ دوسری تفصیلات کے ساتھ شامل ہو سکتی ہیں۔

QR کوڈز کی اقسام

QR کوڈز کی دو بڑی اقسام ہیں متحرک اور جامد

متحرک کوڈز کو "زندہ QR کوڈز"بھی کہلاتے ہیں۔

ایک بار بن جاتے ہیں تو ان QRکوڈز کے جس لنک میں چاہیں بغیر مداخلت کے ترمیم ہو سکتی ہے۔ جب آپ ان کوڈز کو اسکین کرتے ہیں تو متحرک کوڈ آپ کو سرور کی جانب بھیج دیتے ہیں، جہاں پر مخصوص ہدایات ایک ڈیٹا بیس میں محفوظ ہوتی ہیں اور پروگرام ہوتا ہے جو کہ اسکین کرنے پر عمل کرتا ہے ۔ متحرک کوڈز آسان ہوتے ہیں کیوں کہ یہ ایک دفعہ بنائے اور ایک دفعہ لاگو کئے جاتے ہیں ۔ اور آپ ان میں ترمیم کرسکتے ہیں جیسا آپ لنک (ڈومین، ویب) سے دیکھنا چاہیں ۔

جامد کوڈز

متحرک کوڈز کے برخلاف، جامد QR یا تو معلومات محفوظ کرتے ہیں ٹیکسٹ کی صورت میں یا ویب پیج پر بغیر دوسرے لنکس کے بھیجے جاتے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ نہ تو معلوما ت اور نہ ہی لنک تبدیل یا بدلے جاسکتے ہے (کسی بھی تبدیلی کی صورت میں آپ کو ہر دفعہ نئے جامد کوڈ بنانے پڑیں گے)۔ جامد کوڈز ان لوگوں کے لئے کارآمد ہیں جو چاہتےہیں کہ یہ کوڈ ان کی مستقل معلومات پر مشتمل ہوں (مثلاً ان کی تاریخ پیدائش اور خون کی قسم کے بارے میں معلومات وغیرہ)

کیا بہتر ہے: متحرک یا جامد کوڈز؟

جامد کوڈز قابل استعمال معلومات پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ ان کوڈز کی معلومات کو تلاش کرسکتے ہیں اور نہ ہی ان کو صحیح کر سکتے ہیں۔ یہ کوڈ بہت مشکل ہو سکتے ہیں جب کہ ضروری ہو کہ آپ چھپی ہوئی اس کی معلومات کو تبدیل نہیں کرسکتے جب تک آپ تمام پہلے چھپی ہوئی پروڈکٹ پر دوبارہ QR کوڈز نہ چھاپیں۔

متحرک کوڈز مخصوص ویب سرور وں کے لنک پرمشتمل ہوتے جو کہ معلومات کو محفوظ رکھتے ہیں اس معلومات کو جو دیکھی جارہی ہو یا کون سے ویب لنک پر ملانا ضروری ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ متحرک کوڈ ٹریک کرسکتے ہیں (شماریاتی معلومات جمع کر کے)، اور ویب لنک کی مقصود (destination)کوڈ کے خاکے کے ساتھ بلا مداخلت بدل سکتے ہیں یا اس میں ترمیم کرسکتے ہیں۔ یہ خصوصیت متحرک کوڈز کو عالمگیر بنادیتی ہے اس لحاظ سے کہ آپ کو پہلے سے چھپی ہوئی چیزوں کو دوبارہ چھپوانا نہیں پڑتا۔ آپ سب کو اپنے مقصود لنک کو بدلنے کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ جامد کوڈز میں اختیار حاصل نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ آپ کو آپ کی متحرک کوڈز کے ذریعے دیکھی جانے والی معلومات پر کنٹرول ہوتاہے یہاں تک کہ وہ چھپے ہوئے ہوں۔ آپ جامد کے مقابلے میں متحرک کوڈز کے حق میں بولیں گے اگر وہ لاگو ہونے کے بعد تبدیل کرنا مشکل ہ ہوتے تو (مثلاً بڑی تعداد میں چھبی ہوئی کاپیوں پر یہ نہ ممکن ہے کہ آپ ان کے کوڈز پر دسترس حاصل کرلیں)۔

اسی طرح ہو سکتا ہے کہ، جامد کوڈز وسیع پیمانے پر آزادانہ دستیاب ہوں کیوں کہ ان کو کسی قسم کی کوئی تکنیکی ضرورت نہیں ہوتی جب کہ متحرک کوڈز کو بہت زیادہ سرور کی ضرورت ہوتی ہے جس کے ذریعے یہ عمل میں لائے جاتے ہیں۔ بہرحال ، جامد QR کوڈز ویب سائٹ کے لئے عام طور پر بلامعاوضہ پیش کش کی جاتی ہے جب کہ متحرک QR کوڈز کی ویب سائٹ کے لئے معاوضہ طلب کیا جاتا ہے۔